VU HELP FORUM - Registration

 
میں یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں اس وئب سائٹ پر باقی طلبا کی مدد کروں گا جس قدر ہو سکا میں کالم لکھوں گا جو کہ دوسرے طلباؑ اور دیگر ممبرز کے لئے مدد گار ہوں گے.۔
میں جو بھی کوئی فائل ڈانلوڈ کروں گا جس نے وہ فائل اپلوڈ کی ہوگی اس کو شکریہ کی پوسٹ کر کے رپلائی ضرور کروں گا تاکہ اس شخص کی حوصلہ افزائی ہو ۔
میں تمام فورم کے ممبرز کی عزت کروں گا اور سب کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آوں گا اور جس چیز کا مجھے علم ہوا  وہ بات بتانے میں ہرگز دیر نہیں کروں گا۔
میں گندی بے حیائی کی پوسٹیں یا مواد وئب سائٹ پر نہیں ڈالوں گا نہ کسی ایسے کام کو ایڈورٹائز  کروں گا 
میں اس وئب سائٹ پر صرف علمی حصول کے لئے داخل ہو رہا ہوں تاکہ خود مدد حاصل کر سکوں اور دوسروں کی مدد کر سکوں۔
میں انشااللہ دوسروں کی بھرپور حوصلہ افرائی کروں گا جو پہلے سے طلبا کی مدد کررہے ہیں ان کو شکریہ ادا کروں گا اور ان کی پوسٹوں پر ضرور رپلائی کروں گا۔